نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سانحہ اے پی ایس کی مناسبت سے مرکزی تقریب سے خطاب کے دورانپاکستان کے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ آج سے ایک برس قبل آرمی پبلک اسکول میں افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ جو دیواریں بچوں کے ترانے سنتی تھی وہ دھماکوں سے گونج اٹھیں، پوری قوم نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کا غم محسوس کیا ،اس سانحےکے بعد پوری سیاسی ...
سانحہ منا کی برسی کے موقع پر اس سانحے میں سعودی عرب کے سوء انتظام کے بارے میں رپورٹ جاری جاری کی ہے۔ الوقت - ایک امریکی اخبار نے سانحہ منا کی برسی کے موقع پر اس سانحے میں سعودی عرب کے سوء انتظام کے بارے میں رپورٹ جاری جاری کی ہے۔
نیویارک ٹائمز نے سانحہ منا کی برسی کے موقع پر منگل کی اپنی رپورٹ میں ...
سانحہ منا میں سعودی عرب کے حکام کی ذمہ داری میں کوئی شک نہیں ہے لیکن اب سوال یہ ہے یہ ذمہ داری کو کہاں باضابطہ قبول کیا جائے اور اس کے ساتھ ہی جرائم کا ارتکاب کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے۔ الوقت - سانحہ منا میں سعودی عرب کے حکام کی ذمہ داری میں کوئی شک نہیں ہے لیکن اب سوال یہ ہے یہ ذمہ داری کو ...
سانحہ منا میں سعودی عرب کے حکام کی بد انتظامی نے سعودی عرب کے اصلی چہرے کو سب پر عیاں کر دیا ہے اور یہی سبب ہے کہ چیچنیا کے دار الحکومت گروزنی میں اہل سنت و الجماعت کے اجلاس میں سعودی عرب کے دور رکھ کر واضح پیغام دیا گیا کہ سعودی عرب کا عالم اسلام اور سنی مذہب سے کوئی واسطہ نہیں ہے اور وہ اسلام کی غ ...
سانحہ منا یا اسلامی بیداری کی تحریک میں ان کا مشاہدہ کیا جا سکا۔ یمن جیسے کچھ ممالک میں تہران اور ریاض کے مفاد آپس میں ٹکراتے نظر آئے اور دونوں ملک کھل کر ایک دوسرے کے سامنے آگئے۔
در ایں اثنا ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے اصل اسباب میں سے ایک داعش کا ظہور اور علاقے خاص طور پر شا ...
سانحہ منا کی تصاویر دیکھنے کے بعد یہ سوال پیدا ہو رہا ہے کہ کربلاء میں عزاداروں کی اتنی زیادہ تعداد ہونے کے باوجود اس طرح کا واقعہ پیش کیوں نہیں آیا۔ کیوں عزادروں پر کرین نہیں گری، سعودی عرب حج کے امور میں اپنی نااہلی اور ناکامی کے باوجود اس واقعے کے طبیعی قرار دینے پر اصرار کیوں کر رہا ہے؟
قارئین ...
سانحہ منا کے بعد ریاض کی منفی کارکردگی کی وجہ سے، ایرانی حجاج، فریضہ حج سے محروم ہوگئے تھے۔
لندن سے شائع ہونے والے اخبار الحیات کے مطابق، سعودی مذہبی امور کے وزیر محمد بنتين نے ایران سمیت 80 ممالک کے ساتھ گفتگو شروع کی ہے تاکہ 2017 کے حج کے پروگرام تشکیل دے سکیں۔
اس اخبار کے مطابق ایران کے محکمہ ح ...
سانحہ منا کے شہداء کے معاملات سمیت ایران کے مطالبات پیش کئے جائیں گے۔
واضح رہے کہ سعودی عرب کی نااہلی اور بد انتظامی کی وجہ سے حج کے دوران سانحہ منا رونما ہوا تھا جس میں 477 ایرانی حاجیوں سمیت سات ہزار سے زیادہ حاجی شہید ہوئے تھے۔